roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : +9234620...
السلام علیکم
روزے کی حالت میں ناپاکی کی کن صورتوں میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام ورحمةالله و بركاته
اگر کوئی شخص جنابت ، حیض اور نفاس کی حالت میں اذان صبح تک رہے تو اس صورت میں اس کا روزہ باطل ہوگا
تبصرہ :
اس میں مسائل کی تفصیلات ہیں لہذا ایک متعین صورت حالات کے بارے میں پوچھیں جواب دیا جائے گا انشاءالله
ویسے تفصیلات حاصل کرنے کے لئے "ادارئہ دارالعترت " کی ویب سائٹ پر "روزے" کا شعبہ دیکھ سکتے ہیں
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دارالعترت " عظیم آباد / پٹنہ شعبئہ سوالات قم / ایران
13 / رمضان المبارک / 1446ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment