حج واجب ہونے کے بعد حج نہ کرے اور استطاعت باقی نہ رہے تو حکم کیا ہے ؟ - Edaara-e-darul itrat
Takhribe jannatul baqi ka seyaasi pas manzar Qabre hazrat Faatemah | aap ne kis ko apni namaaze janaaza me shirkat ki aejaazat nahi di ?

Sunday, February 23, 2025

حج واجب ہونے کے بعد حج نہ کرے اور استطاعت باقی نہ رہے تو حکم کیا ہے ؟

roman urdu me padhne ke liae click here


سوال از : برادر محترم


اگر کسی انسان پر حج واجب ہو اور وہ حج بجا لانے نہ جائے اور کچھ سالوں کے بعد استطاعت ساقط ہو جائے تو اس کا وظیفئہ شرعی کیا ہے ؟ کیا قرض لے کے یا لون لے کے حج کرے ؟


جواب :


باسمه تعالى
يا صاحب الزمان ادركنا
سلام عليكم


ایسے انسان پر حج بدستور واجب ہے ، حج کی فرضیت ساقط نہیں ہوئی لہذا جس طرح بھی ممکن ہو حج پر جائے چاہے قرض لے کر ہی کیوں نہ ہو


والسلام

سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دارالعترت " عظیم آباد / پٹنہ شعبئہ سوالات قم / ایران


24 / شعبان / 1446ھ.ق


کفار و منافقین کی تمام دھمکیوں اور خیانتوں کے باوجود راحلین شریفین ، سیدین شہیدین جناب سید حسن نصراللہ اور آپ کے صفی جناب سید ہاشم صفی الدین کی عظیم تاریخی تشییع اور نماز جنازہ آج ادا کی گئی اور حسن نصرالله صاحب کی تدفین ہو چکی ہے


آج کے اس جواب کا ثواب چوددہ معصومین (عليهم السلام) کو ہدیہ کیا اور اس ہدیہ کا ثواب دونوں مرحومین کو ایصال کیا


No comments:

Comment

.
WhatsAppWhatsApp par sawaal karen