roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : محترم جناب ارشد صاحب / لکھنؤ
سلام علیکم
چھہ جمادی الثانی کو میرے دوست کا مانجھا ہے لیکن یہاں لکھنؤ میں چھہ کو حضرت زینب کی شہادت مانتے ہیں تو کیا اس دن مانجھا کرنا صحیح رہے گا ؟
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله وبركاته
مذکور تاریخ میں مانجھے (مائیوں / مایوں) کی رسم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، لیکن بہتر ہے کہ ایام سوگ میں ایک سادی سی رسم کی جائے اور خوشی کی تقریبات کے انعقاد سے گریز کیا جائے۔
بہتر ہے نیچے دی گئی سرخی دباکر جواب ملاحظہ فرما لیں
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دارالعترت " عظیم آباد / پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران
2 / جمادی الثانی / 1446ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment