roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : +91999851...
سلام علیکم و رحمة الله و بركاته
کیا ایک حاملہ عورت جو پانچ - چھہ مہینے میں ہو اس وقت یہ دیکھنا جائز ہے یا نہیں کہ اس کی اولاد لڑکی ہے یا لڑکا اس ٹکنالوجی کے زمانے میں
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته
دوران حمل بچے کی جنس (لڑکا ہے یا لڑکی) معلوم کرنے میں بذات خود حرج نہیں ہے البتہ اسقاط حمل کے لیئے ہو تو جائز نہیں ہے
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دار العترت " عظیم آباد - پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران
10 / جمادی الثانی / 1446 ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment