کیا بینک | مالیاتی ادارہ | انشورنس کا سود لینا جائز ہے ؟ | میوچل فنڈ میں سرمایہ کاری کا حکم - Edaara-e-darul itrat
Hazrat-e-fatemah (s.a) ke ghar par khalifa ka hamla Qabre hazrat Faatemah | aap ne kis ko apni namaaze janaaza me shirkat ki aejaazat nahi di ?

Monday, October 28, 2024

کیا بینک | مالیاتی ادارہ | انشورنس کا سود لینا جائز ہے ؟ | میوچل فنڈ میں سرمایہ کاری کا حکم

roman urdu me padhne ke liae click here


سوال از : محترم جناب تنویر علی صاحب / دہلی


سلام علیکم جناب


  1. ہم جیسے ہندوستان میں رہنے والے شیعہ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اپنی سیلری / کمائی سے بینک (گورمنٹی / پرائیوٹ / مالیاتی ادارہ / انشورنس) میں فکسڈ ڈپازٹ وغیرہ کرنا اور انٹرسٹ (کیونکہ اپنے ملک میں لازم ملتا ہے) لینا جائز ہے کہ نہیں ؟

  2. اس پہ شریعت اور مراجع تقلید (آیت اللہ خامنہ ای / آیت اللہ سیستانی / آیت اللہ مکارم شیرازی اور دوسرے مراجع کرام کا کیا حکم ہے ؟


  3. ساتھ ہی میوچل فنڈ ( باہمی فنڈ) وغیرہ میں سرمایہ کاری کرنے کا کیا حکم ہے ؟

آپ کے جواب کا انتظار رہے گا


جزاک اللہ خیر
التماس دعا


جواب :


باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته


سوال نمبر ایک کا جواب :


کافر سے سود لینا جائز ہے


سوال نمبر دو کا جواب :


ضرور جان لیں کہ سرمایہ کاری حرام کاموں میں نہیں ہے تو جائز ہے


بمطابق فتوی آیت اللہ سیستانی


والسلام

سید شمشاد علی کٹوکھری

خادم ادارئہ " دارالعترت " عظیم آباد / پٹنہ شعبئہ سوالات قم / ایران


23 / ربیع الثانی / 1446ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل

subscribe us on youtube

No comments:

Comment

.
WhatsAppWhatsApp par sawaal karen