roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : +91727500...
السلام علیکم
آقا میرا سوال تھا کہ کیا فطرہ ماں کو دے سکتے ہیں یا ان پر خرچ کرسکتے ہیں ؟
تقلید : آیت اللہ سیستانی
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته
اگر ماں باپ فقیر ہوں تو ان کا نان و نفقہ (ضروریات زندگی کے اخراجات) فتوی کے مطابق بیٹے پر اور احتیاط واجب کے مطابق بیٹی پر واجب ہے لہذا بیٹا اور بیٹی ان کو اپنا فطرہ نہیں دے سکتے یا ان پر خرچ نہیں کرسکتے
تبصرہ :
شرعا فقیر کس کو کہتے ہیں اس بارے میں نیچے دی گئی سرخی دبائیں
keya zarurat mand par fitrah waajib hai ? | faqir aur miskin se moraad
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دارالعترت " عظیم آباد - پٹنہ - شعبئہ سوالات - قم / ایران
21 / ربیع الاول / 1446 ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment