roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : +91941538...
سرکار سلام علیکم
ہمارے تین سوال ہیں
- جوان لڑکے کو ماں گلے سے لگا سکتی ہے ؟
- بڑی بہن اپنے جوان بھائی اور باپ کے سینے سے لگ سکتی ہے ؟
- کیا اولاد نہیں ہونے پر عورت کسی رشتے دار کے بچے کو گود لے لے، اور جوان ہونے پر وہی بیٹا ماں کے لیئے نامحرم رہے گا یا نہیں ؟
سرکار اس کی وضاحت کریئے
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته
سوال نمبر تین کا جواب :
وہ حقیقی ماں کے لیئے محرم ہے
والدہ سے محرمیت، دائمی ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگی
مزید معلومات کے لیئے ملاحظہ کریں :
- Dementia | Alzheimer ke mariz ki amaanat kis ko den ? | god liae huae bach’che ka hukm (video)
- Bach'cha god lene ka hukm
سوال نمبر ایک اور دو کا جواب دیا جا چکا ہے، پڑھنے کے لیئے یہاں دبائیں
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دار العترت" عظیم آباد / پٹنہ شعبئہ سوالات قم / ایران
5 / ذی قعدہ / 1445 ھ.ق
No comments:
Comment