ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والوں کے نام، تعداد اور تدفین - Edaara-e-darul itrat
Takhribe jannatul baqi ka seyaasi pas manzar Qabre hazrat Faatemah | aap ne kis ko apni namaaze janaaza me shirkat ki aejaazat nahi di ?

Wednesday, May 22, 2024

ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والوں کے نام، تعداد اور تدفین

اپڈیٹ : 23-05-24 یہاں دبائیں

roman urdu me padhne ke liae click here


باسم الحى الذى لا يموت
یا صاحب الزمان ادرکنا


مَنْ مٰاتَ عَلىٰ حُبِّ آلِ مُحَمَّدٍ مٰاتَ شَهيٖداً


جو آل محمد کی محبت پر فوت ہوا، وہ شہید مرا


ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والوں کے نام اور تعداد :



image
1. سیدابراہیم رئیسی ( ایران کے صدر)
image
2. سید محمد علی آل ہاشم (تبریز کے امام جمعہ اور نماینده ولی فقیہ)
image
3. حسین امیرعبداللہیان (وزیر خارجہ)
image
4. مالک رحمتی (مشرقی آذربائیجان-ایران کے گورنر)
image
5. کمانڈر سید مہدی موسوی (صدر کی حفاظتی ٹیم کے سربراہ)
image
6. سید طاہر مصطفوی (کرنل پائلٹ)
image
7. محسن دریانوش (کرنل پائلٹ)
image
8. بہروز قدیمی (فنی میجر)

صلوات کے ساتھ سورہ حمد، توحید اور تدفین کے بعد نماز وحشت کی گزارش ہے


تبصره :


  1. آج کسی کی بهی تدفین نہیں ہوئی ہے
    صدر کی تدفین کل قبل از اذان مغرب بوقت مشہد مقدس، حرم امام رضا (علیه السلام) میں ہوگی

  2. وزیر خارجہ اور سید مہدی موسوی کی تدفین کل قبل یا بعد از ظہر حضرت عبدالعظیم (علیه السلام) کے حرم (تہران) میں ہوگی

  3. امام جمعہ کو کل ہی تبریز میں اور گورنر کو پرسوں شہر مراغہ میں سپرد خاک کیا جائے گا

اپڈیٹ : 23-05-24

آج بتاریخ 14 ذی القعدہ 1445 مطابق 23 مئی 2024 بروز جمعرات شہید ہونے والے مندرجہ ذیل محبان اہل بیت اطہار (عليهم السلام) کی تدفین شایانِ شان انداز میں ہو چکی ہے :


  1. سید ابراہیم رئیسی ابن سید حاجی رئیس الساداتی
  2. سید محمد علی آل ہاشم ابن سید محمد تقی
  3. حسین امیر عبداللہیان ابن محمد
  4. سید طاہر مصطفوی ابن سید احمد
  5. محسن دریانوش ابن مختار
  6. بہروز قدیمی ابن اسحاق

شہیدوں میں سے "مالک رحمتی ابن اسکندر" اور "سید مہدی موسوی ابن سید محمد علی" کو دفن نہیں کیا گیا ہے، ان کو کل یعنی 15 ذی القعدہ مطابق 24 مئی بروز جمعہ سپرد خاک کیا جائے گا


نماز وحشت کے متعلق مفید جانکاری کے لیئے نیچے دی گئی سرخی دبائیں


Namaaze wahshat ka faa'aeda | ahamiyat | tariqa | waqt


ادارهٔ دارالعترت

13 / ذی القعده / 1445 بمطابق 22 / 5 / 2024

subscribe us on youtube

No comments:

Comment

.
WhatsAppWhatsApp par sawaal karen