ماں کا اپنے جوان لڑکے کو گلے لگانے کا حکم | کیا بڑی بہن اپنے جوان بھائی اور باپ کو سینے سے لگا سکتی ہے ؟ - Edaara-e-darul itrat
Takhribe jannatul baqi ka seyaasi pas manzar Qabre hazrat Faatemah | aap ne kis ko apni namaaze janaaza me shirkat ki aejaazat nahi di ?

Friday, May 10, 2024

ماں کا اپنے جوان لڑکے کو گلے لگانے کا حکم | کیا بڑی بہن اپنے جوان بھائی اور باپ کو سینے سے لگا سکتی ہے ؟

roman urdu me padhne ke liae click here


سوال از : +91941538...


سرکار سلام علیکم
ہمارے تین سوال ہیں


  1. جوان لڑکے کو ماں گلے سے لگا سکتی ہے ؟

  2. بڑی بہن اپنے جوان بھائی اور باپ کے سینے سے لگ سکتی ہے ؟

  3. کیا اولاد نہیں ہونے پر عورت کسی رشتے دار کے بچے کو گود لے لے، اور جوان ہونے پر وہی بیٹا ماں کے لیئے نامحرم رہے گا یا نہیں ؟

سرکار اس کی وضاحت کریئے


جواب :


باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته


سوال نمبر ایک اور دو کا جواب :


اگر جنسی لذت حاصل کرنے کا ارادہ نہ ہو اور کسی فتنے کا کوئی اندیشہ نہ ہو تو شرعا کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر جنسی لذت حاصل کرنے کا قصد ہو اور فتنے کا اندیشہ ہو (مثلا گناہ کا خوف ہو) تو حرام اور بڑا گناہ ہے


تیسرا سوال مستقل ہے لہذا اس کا جواب بعد میں دیا جائے گا انشاءالله


تبصرہ :


برادران اور خواہران گرامی سے ایک مرتبہ پھر گزارش ہے کہ اگر سوالات کا موضوع الگ ہے تو اس کو الگ اور جدا بھیجنے کی زحمت کریں۔


والسلام

سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دار العترت" عظیم آباد / پٹنہ شعبئہ سوالات قم / ایران


یکم / ذی قعدہ / 1445ھ.ق

subscribe us on youtube


روز ولادت با سعادت حضرت فاطمہ معصومہ قم (سلام الله عليها) اور روز دختر

No comments:

Comment

.
WhatsAppWhatsApp par sawaal karen