roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : محترم جناب بزمی صاحب / لکھنؤ
السلام علیکم
- کسی پیسینٹ کو چیک کرنے کے بعد ڈائگنوس ہو کہ پیسینٹ کی ڈیتھ ہوچکی تو کیا غسل مس میت واجب ہے؟
- .کسی میت کا گلووس پہن کے اکزامینیشن یا ایمرجنسی سروس دیئے جانے پر کیا غسل مس میت واجب ہے جب کہ گلووس والے ہاتھوں کے علاوہ کوئی اور باڈی کا پارٹ نہ ٹچ ہوا ہو؟
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته
- اس سلسلے میں نیچے دی گئی سرخی دبا کر تبصرہ کا نمبر ایک پڑھ لیں
- غسل واجب نہیں
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دار العترت " عظیم آباد / پٹنہ شعبئہ سوالات قم / ایران
۲۹ / ذی القعدہ / ۱۴۴۴ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment