roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : محترم جناب سید کونین صاحب (کٹوکھر)
مسجد میں جا رہے ہیں تو سجدہ تو لے جا سکتے ہیں اگر نہیں تو بنا سجدے گاہ کے کر سکتے ہیں سجدہ
جواب :
باسمه تعالى
يا صاحب الزمان ادركنا
سلام عليكم
اپنی سجدے گاہ اندرون مسجد لے جا سکتے ہیں لیکن مسجد کی سجدے گاہ مسجد سے باہر (دوسری جگہ) لے جانا جائز نہیں ہے کیونکہ مسجد کی سجدے گاہ عموما مسجد کے لیئے ہی وقف ہوتی ہے یعنی صرف مسجد کے استعمال کے لیئے ہوتی ہے
جن چیزوں پر سجدہ کرنا صحیح ہے صرف اس پر کر سکتے ہیں
تفصیلات نیجے دی گئی ویڈیو میں ہیں، مکمل ویڈیو دیکھ لیں
kin chizon par sajdah karna sahih hai ? || sunni ketaabon se isbaat || khaak-e-shefa
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکهری
خادم "ادارئہ دارالعترت" عظیم آباد / پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران
۲۳ / شوال / ۱۴۴۴ ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment