roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : .....
لڑکی کے ساتھ اینگیجمنٹ ہوا اور لڑکا سیکس کرنے کے لیئے خود سے نکاح پڑھ کر کرسکتا ہے ؟
میرا نام ظاہر نہیی کیجۓ گا
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
سلام عليكم
لڑکی کے ولی (باپ یا دادا) سے اجازت کے بغیر خفیہ طور پر نکاح نہیں کر سکتا ہے
لڑکی کے ولی سے اجازت لینے کے بعد، نکاح کے شرائط اور ضوابط کو ملحوظ رکھتے ہوئے اپنا نکاح خود پڑھ سکتا ہے اور اس سے ہم بستری بھی کرسکتا ہے
مزید تفصیل کے لیئے نیچے دی گئی سرخی دبائیں اور "مینو" میں "شادی" کا شعبہ دیکھ لیں
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارئہ " دار العترت " عظیم آباد / پٹنہ- شعبئہ سواالات قم / ایران
۲۷ / شوال / ۱۴۴۴ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment