طواف النساء کی نیت سے مکے میں بغیر احرام کے داخل ہو گیا، اس کا کیا حکم ہے ؟ - Edaara-e-darul itrat
Takhribe jannatul baqi ka seyaasi pas manzar Qabre hazrat Faatemah | aap ne kis ko apni namaaze janaaza me shirkat ki aejaazat nahi di ?

Wednesday, April 12, 2023

طواف النساء کی نیت سے مکے میں بغیر احرام کے داخل ہو گیا، اس کا کیا حکم ہے ؟

roman urdu me padhne ke liae click here


سوال از برادر محترم / سعودیہ


السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
بہت شکریہ


ابھی یہاں اتنا وقت نہیں دیتے اور دوبارہ واپس حرم میں داخل ہونے بھی نہیں دیتے


میں تین دن پہلے احرام باندھ کر گیا اورصرف طواف النسا کیا اور واپس آگیا عمرہ نہیں کیا


کیا صحیح ہے یا مجھ کو کفارہ دینا ہوگا۔
اگر ہان تو کیا کفارہ ہوگا


نیت عمرہ کی نیت نہیں کیا تھا
طواف النسا کرنے جارہا ہوں بس یہ دل میں تھا


تقلید آية الله سیستانی


جواب :


باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمة الله و بركاته


طواف النساء صحیح ہے اور آپ پر کفاره نہیں ہے لیکن یہ کام گناه ہے


واضح رہے کہ پہلے سوال و جواب کو بهی پیش نظر رکهتے ہوئے یہ جواب دیا گیا ہے


سوال و جواب پڑھنے کے لیئے نیچے دی گئ سرخی کو دبائیں


  • عمرے کے بعد طواف نساء کیئے بغیر گھر واپس لوٹ آئے تو کیا حکم ہے ؟

  • والسلام

    سید شمشاد علی کٹوکهری
    خادم "ادارئہ دارالعترت" عظیم آباد / پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران


    ۲۱ / ماه رمضان / ۱۴۴۴ ھ.ق

    روز شہادت ابو یتامی و مساکین امیرالمومنین علی (علیه السلام)

    رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل

    subscribe us on youtube

    No comments:

    Comment

    .
    WhatsAppWhatsApp par sawaal karen