roman urdu me padhne ke liae click here
سوال از : خواہر گرامی
سلام علیکم قبلہ،
میرا آپ سے ایک سوال کہ آفس میں کیا اپنے سنی برادران کے ساتھ ہاتھ باندھ کر اپنی واجب فرادیٰ نماز ادا کی جاسکتی ہے؟
آیا وہ نماز صحیح ہے یا نہیں.
پلیز میرا نام پوسٹ کے ساتھ شیئر نہ کریں
Regards,
... | ...@gmail.com
جواب :
باسمه تعالى
ياصاحب الزمان ادركنا
عليكم السلام و رحمةالله و بركاته
- اگر مرد (خواہ واجب یا مستحب یا فرادیٰ) نماز پڑھنے میں مشغول ہو تو عورت مرد کے ساتھ برابر میں یا اس کے آگے (خواہ واجب یا مستحب یا فرادیٰ) نماز نہیں پڑھ سکتی ہے
- نماز چاہے واجب ہو یا مستحب یا فرادیٰ، ہاتھ باندھ کر پڑھنا بدعت، حرام اور نماز کے باطل ہونے کا سبب ہے
مزید جانکاری کے لیئے نیچے دیے گئے جواب کو ملاحظہ فرما لیں
مزید معلومات کے لیئے نیچے دیے گئے جواب کو ملاحظہ کر لیں
- agar koei aiysi jagah rahta hai jahaan sab ghair shia hain to keya dusre musalmaan ke saath oun hi ki tarah namaaz padh sakta hai ?
Namaaz me haath baandhna bid'at ya sunnat ?
والسلام
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارہ "دارالعترت" عظیم آباد / پٹنہ - شعبئہ سوالات قم / ایران
۱۳ / شعبان / ۱۴۴۴ھ.ق
رومن اردو سے اردو رسم الخط میں تبدیل
No comments:
Comment