roman urdu me padhne ke liae click here
باسمه تعالى
بغیر تمہید اور وضاحت کے بتلادوں وہابی مفتیوں کے ایسےفتووں کو نظر انداز کرتے ہوئےجن کو بیان کرنے سے انسانیت و قلم بھی شرماجائے اور پڑھکر آپ کی روح کانپ اٹھے. بعض ایسے فتووں کا ذکر کیا جارہا ہے جو قابل بیان ہیں. ان کو پڑھنے کے بعد آپ خود فیصلہ کریں آیا یہ قرآن کریم اور معتبر احادیث کی ضد ہیں یا نہیں ؟ جاہلانہ و احمقانہ ہیں یا نہیں ؟ آیا ایسے فتووں سے اسلام کا تمسخر نہیں ہوتا ؟ اسلام بدنام نہیں ہوتا ؟ عقلی، نقلی اور سماجی نقطئہ نظر سے ایسے فتووں کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
- عورتیں و لڑکیاں کھیرا اور کیلا کو اپنے ہاتھوں سے نہیں پکڑ سکتی ہیں اور چھو بھی نہیں سکتی ہیں پکڑنا و چھونا جائز نہیں ہے اس لئے کہ ان کو دیکھ کر شہوت بھڑکے گی لہذا اگر کھانا ہے تو شوہر یا باپ وغیرہ سے کہیں وہ کاٹ کر دیں !
- اگر شوہر گھر میں نہیں ہے تو عورت کے لئے کولر چلانا حرام ہے
اس لئے کہ جب کولر چلائے گی تو ہمسایہ و پڑوسی سمجھ جائیں گے کہ وہ گھر میں تنہا ہے لہذا زنا و فحشا کا ارتکاب ہو سکتا ہے بنابر ایں سماج و معاشرے کو زنا سے پاک رکھنے کے لئے کولر چلانا حرام ہے - جو لوگ جنسی لحاظ سے مشکل میں ہیں وہ غیر اخلاقی، اخلاق باختہ فلمیں دیکھ سکتے ہیں بشرطیکہ اس کے ہیرو اور ہیروئن مسلمان ہوں !
- اگر ایک مرد اور ایک عورت ایک ہی کمرے میں ایک ساتھ کام کرتے ہیں اور اس کمرے کا دروازہ صرف وہی لوگ کھولتے اور بند کرتے ہیں تو آپس میں محرم بننے کے لئے وہ عورت اس مرد کو 5 مرتبہ اپنا دودھ پلائے وہ محرم ہو جائیں گے اور ایک کمرے میں تنہا رہنا شرعی ہوجائے گا !
- بدصورت لڑکیاں جن کی شادی نہیں ہو پارہی ہے وہ شادی کرنے کے لئے اور جوانوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے نیم عریاں رہیں تاکہ دیکھ کر جوانوں کی شہوت بھڑکے اور ان کی طرف مائل ہوں !
- تبلیغی جماعت کے افراد تبلیغی دورے پر باہر جاتے ہیں اس دوران ان کی بیویاں شوہر سے دور رہتی ہیں لہذا جنسی خواہش کو پوری کرنے کے لئے محلے کے جوانوں سے جنسی تعلقات برقرار کرسکتی ہیں !
(ایسے فتووں کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے تکفیریوں کے ناجائز بچوں سے کسی اچھے کی امید کرنا بےکار ہے تکفیری عورت اور مرد ہر جگہ گندگی اور صرف مسلمانوں کے درمیان نفرت پھیلا رہے ہیں اس کی ایک وجہ ان کا حرام نطفہ ہے) - اگر کسی کو عقد کے بعد فورا جیل بھیج دیا جائے اور 5 سال جیل میں ہی رہے اس دوران بیوی سے ایک لمحے کے لئے بھی ملاقات نہیں کی رہائی کے بعد جب گھر جائے اور بیوی کے پاس کئی بچے دیکھے تو وہ سارے بچے اسی مرد کی اولاد ہیں
اس لئے کہ ممکن ہے کسی ولی کی کرامت سے وہ دونوں ایک دوسرے سے ملتے ہوں جس کا نتیجہ وہ بچے ہیں
(یہاں ولی خدا کی کرامت کا اعتراف کرلیا) ! - اگر کسی کی لڑکی دنیا کے ایک کنارے اور گوشے میں زندگی کررہی ہے اس کے باپ نے ایک ایسے لڑکے سے شادی کردی جو دنیا کے دوسرے کنارے پر زندگی کررہاہے دونوں (لڑکا اور لڑکی) شادی کے بعد کبھی بھی ایک دوسرے سے نہیں ملے اور نہ ہی ایک دوسرے کو دیکھا شادی کے 6 ماہ بعد لڑکی صاحب اولاد ہو جائے تو اس کا باپ وہی لڑکا ہے جو دنیا کے دوسرے کنارے پر زندگی کررہا ہے !
- اگر کسی کی بیوی کو مرے ہوئے کچھ ہی دیر ہوئی ہے تو اس سے مقاربت کرسکتا ہے جائز ہے !
- کرسی پر عورتوں کا بیٹھنا حرام ہے اگر بیٹھے تو اسلام سے خارج ہو جائے گی اس لئے کہ اگر کرسی پر بیٹھے گی تو جن اس سے شادی کرسکتے ہیں لہذا اسلام سے خارج ہوجائے گی !
- شام میں جہاد کرنے والوں (دہشت گردوں) کی رسائی اگر نامحرم خواتین تک نہ ہو تو اس صورت میں اپنی محرم خواتین بہن وغیرہ سے عقد کرسکتے ہیں اور لواط بھی !
- نامحرم لڑکی سے وہابی علما کا مصافحہ کرنا جائز ہے !
- شام وغیرہ کے مجاہدین (دہشت گرد) لڑکیوں اور شوہر دار عورتوں سے جنسی تعلقات برقرار کرسکتے ہیں بشرطیکہ اپنے شوہروں کو نہ بتائیں البتہ شوہر راضی ہوجائے تو کوئی بات نہیں یہ راہ خدا میں خالصانہ عمل ہے
جو لڑکیاں اور عورتیں مختلف مجاہدین (دہشت گردوں) کے نیچے سے گزری ہیں ان پر بہشت واجب ہے !
یہ فتوی "جهاد النكاح" کے نام سے مشہور ہوا - بحرین کے ایک وہابی مفتی نے فتوی دیا کہ ملک کا اقتصاد بہتر کرنے کے لئے بقدر ضرورت نشے کی چیزیں اور جنسی (جسم فروشی) کی تجارت جائز ہے البتہ اولوالامر (بحرین کے ڈکٹیٹر) کی اجازت سے !
- خالی کمرے میں باپ و بیٹی کا رہنا حرام ہے اس لئے کہ ممکن ہے بیٹی باپ کی ہوس کا شکار ہوجائے !
- عورتوں کے لئے پینٹ پہننا جائز نہیں ہے حتی اپنے شوہر اور عورتوں کے سامنے !
- اغلام بازی جائز ہے حتی بعض مفتیوں اور امام جماعت نے صراحتا کہا ہم نے یہ کام کئی مرتبہ کیا ہے
توجیہ یہ کی کہ عصر جدید میں اس سے اسلام پھیلے گا ! - خواتین کا گاڑی چلانا حرام ہے
- ماہ رمضان میں روزے کی حالت میں عورتوں کا اپنے شوہر کے لئے میک اپ (چہرے کی آرائش) کرنا جائز نہیں ہے
ایسا کرنے سے روزہ باطل ہو جائےگا ! - مسلمانوں کے لئے ٹماٹر کھانا حرام ہے اس لئے کہ جب اس کو سیدھا (عمودی) کاٹتے ہیں تو بیچ میں صلیب نظر آتی ہے بنابر ایں ٹماٹر خدا کی پرستش کے بجائے صلیب کی پرستش کرتا ہے
صلیب خدائے واحد کے بجائے تین خدا پر ایمان رکھتی ہے
لہذا ٹماٹر مسیحی ہے اس کا کھانا حرام ہے ! - صومالی کے "الشباب المجاهدين" نے ماہ رمضان میں ایک فتوی صادر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سموسا (تکونا) کھانا حرام ہے اس لئے کہ اس کے تین کونے عیسائیوں کے عقیدے ثالوث (تثلیث) کی طرح ہیں !
- اگر جن مل جائے تو اس کا گوشت کھانا حلال ہے !
- اگر ایک بکری کا دودھ چند لوگوں نے پی لیا تو آپس میں رضاعی بھائی بہن ہوجائیں گے ایک دوسرے سے شادی نہیں کرسکتے !
- چمچے سے کھانا کھانا حرام ہے !
- پکانے کے پہلے گوشت دھونا بدعت ہے !
- زعفران کھانا جائز نہیں ہے اس لئے کہ اس کا شمار نشیلی چیزوں میں ہوتا ہے
اسی طرح غذا میں ملاکر کھانا بھی بعض وہابی مفتی کے نزدیک جائز نہیں ہے ! - مجاہدین (دہشت گردوں) کا پیشاب پینا گناہوں سے پاک ہونے کا باعث ہے !
- مرد اپنی بیوی کو صرف ایک میسیج کرکے طلاق دے سکتا ہے !
- جن گرم علاقوں میں باربار بجلی جاتی ہے وہاں روزہ رکھنا واجب نہیں ہے !
- جن لوگوں کا کام سخت ہے جیسے فائرڈپارٹمنٹ وہ آدھے دن کا روزہ رکھ سکتے ہیں ظہر کے وقت افطار کرلیں !
- روزے کی حالت میں استنجا کے بعد اعضائے تناسل کو جھٹکنا ضروری ہے وگرنہ پیٹ کے اندر پانی جانے سے روزہ باطل ہوجائے گا !
- فوٹبال کھیلنا حرام ہے مگر شرط و شروط کے ساتھ !
- فوٹبال کے کھلاڑیوں کے لئے ہاتھ ہلانا حرام ہے !
- بیمار کو پھول دینا حرام ہے !
- جو ایڈز جیسی بیماری کی وجہ سے مرگیا وہ اسلام کی نظر میں شہید ہے !
- کام کرنے کی جگہ اور گاڑی چلاتے وقت قرآن کریم کی تلاوت سننا حرام ہے !
- سیفٹی بیلٹ باندھنا حرام ہے اس لئے کہ یہ قضاوقدر میں رکاوٹ ہے !
- اپنے بچوں کے نام اہلبیت رسول (صلوات الله عليهم) کے نام پر نہ رکھیں جیسے علی، حسن، حسین، زہرا ۔۔۔ !
- جو شخص داعش کو دوست نہ رکھے اس کا روزہ باطل ہے
- رسول خدا (صلی الله علیه و آله) غلطی و خطا اور اشتباه کر سکتے ہیں لیکن ابن تیمیہ سے کوئی غلطی و خطا اور اشتباه نہیں ہو سکتا ہے (معاذالله)
(ایک نے ایک وہابی مفتی سے پوچھا میرا نام حسین ہے کیا کروں تو جواب ملا آگے ت کا اضافہ کردو تحسین ہو جائے گا)
سعودیہ میں افتا کمیٹی سے کسی نے پوچھا (جناب) عبدا لمطلب و (جناب) ابوطالب سے متعلق ایک ٹی وی سیریل دیکھنے کی وجہ سے میں ان کا محب و دوست بن گیا آیا میں گناہ گار ہوں ؟
جواب :
عبد المطلب کی موت دین جاہلیت پر ہوئی یہ شرک باللہ ہے اور ابوطالب حق کو جا نتے تھے اس کے با وجود اس پر عمل نہیں کیا احتضار کے وقت جب رسول نے شہادت کے لئے کہا تو کہنے سے انکار کردیا اور کہا میں دین عبد المطلب پر ہوں لہذا ان سے محبت نہ کرنا اور دشمنی و بغض رکھنا واجب ہے (معاذاللہ)
(لیکن اسرائیل و امریکہ...کو آقا و مولا ماننا...)
یہ فتوی اور دار العلوم دیوبند کا حالیہ فتوی بھی جاہلانہ و احمقانہ فتووں کا سلسلہ و حصہ ہیں
اس میں کہا گیا ہے "شیعوں کے یہاں افطار کرنے یا شادی بیاہ میں دعوت و جانے سے پرہیز کریں"
یوم قدس، عالم اسلام کے اصلی مسائل اور مرکز وہابیت میں سیاسی بحران، خانہ جنگی اور ملک کی داخلی مشکلات سے توجہ ہٹانے کے لئے اس طرح کا فتوی دلوایا گیا ہے
دیو کے بند میں قید "دار ا لجہول" (سخت جاہل و نادان) کے مفتیوں کا یہ فتوی اسلام دشمن عناصر کی بہت بڑی خدمت ہے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلا نے کے لئے یہ فتوی دلوایا گیا ہے
سابق شیخ ازہر (مصر) نے بجا فرمایا :
لا اعرف مذهبا اسلاميا اسمه وهابيه
مجھے کسی ایسے اسلامی مذہب کا علم نہیں جس کا نام وہابی ہے
(الکوثر چائنل عربی 10 / 2 / 2010)
یہ بات سورج سے زیاده ظاہر اور عیاں ہے کہ دہشت گرد گروه وہابی کی تشکیل کا اصل مقصد اصلی اسلام یعنی اسلام محمدی و علوی (صلوات الله علیهم) کی تخریب اور اس کے نورانی و خوبصورت چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا اور مسلمانوں کے اندر فتنہ اور انتشار پهیلانا ہے
سید شمشاد علی کٹوکھری
خادم ادارہ " دار العترت " عظیم آباد/ پٹنہ
مقیم قم المشرفہ / ایران
22 / رمضان المبارک / 1439ھ.ق
No comments:
Comment