roman urdu me padhne ke liae Click here
باسمه تعالى
كَم مِن فِئَةِِ قَلِيلَةِِ غَلَبَت فِئَةََ كَثِيرَةََ بِاِذنِ الله
بسا اوقات ایک قلیل جماعت نے خدا کے حکم سے بڑی جماعت پر فتح حاصل کی
( سورہ بقرہ 249 )
السلام على الحسين و على على ابن الحسين
و على اولاد الحسين و على اصحاب الحسین
ماہ محرم میں ایک نام نہاد شیعہ ذاکر نے سنیوں کے عقیدے کے خلاف ایک بات کہی اس کے بعد پورے پاکستان میں شیعوں کے خلاف فتنوں کے شعلے بھڑکانے کی کوشش مسلسل جاری ہے
جب کہ شیعوں اور سنیوں کے مشترکہ مقدسات کی توہین محرم کے پہلے ہی بعض کٹھ ملاؤں نے کی تھی ، شیعوں نے ہنگامہ کرنے کے بجائے قانونی کاروائی کی
لیکن آج تو حد ہوگئی کراچی ۔۔۔ میں شیعہ مسجد کے سامنے فتنہ انگیزی کی گئی " کافر کافر شیعہ کافر " کا نعرہ ان لوگوں نے لگایا جن کی کتابیں کفریہ نظریات سے بھری ہوئی ہیں
مسجد کی دیوار پر قرآن شریف کی آیتیں ، رسول مقبول اور پنجتن پاک ( صلوات الله عليهم ) کے نام لکھے تھے اس پر (معاذالله) جوتوں ، چپلوں ۔۔۔ کی برسات کردی اور پولیس خاموش تماشائی بنی رہی
پاکستان میں یہ ٹولہ وہی کام کررہا ہے جو ہندوستان میں آر ایس ایس ۔۔۔ کرتی ہے
جس طرح کفار و مشرکین رسول گرامی ( صلى الله عليه وآله ) پر (معاذالله) کوڑے وغیرہ پھینکتے تھے تقریبا وہی منظر تھا
اس نام نہاد ذاکر کے حوالے سے قابل غور دو باتیں ہیں:۔
جب اس نے سنیوں کے عقیدہ کے خلاف بات کہی تو اسی وقت اس کو گرفتار کرکے جیل کیوں نہیں بھیجا گیا ؟ جیل بھیجنا تو در کنار ویزہ لگواکر دوسرے ملک بھگا دیا
اگر کسی شیعہ کے پاس زیارت عاشورہ مل جارہی ہے تو اس پر مقدمہ چلایا جارہا ہے لیکن اس کے فرار کرنے کے لئے تمام اسباب فراہم کیئے گئے
ایک شخص کی غلطی کو بہانہ بناکر سارے شیعوں کو کافر کہنے ۔۔۔ کا کیا مطلب ہے ؟
ان باتوں کے پیش نظر اس نظریہ کو تقویت ملتی ہے کے اس کی پشت پر فتنہ انگیز اور دہشت گرد سنی گروہ اور تکفیری حکومت کا ہاتھ ہے
دوسرے یہ کہ ہمیشہ شیعہ علماء اور شیعوں نے اس سے لاتعلقی کا اعلان کیا اور حکومت سے کہ کر مجلس پڑھنے پر پابندی لگوائی لیکن حکومت نے ساری پابندیاں ہٹاکر اس سے فتنہ انگیز مجلس پڑھوائی اور اس کام کے لئے سارے اسباب بھی فراہم کیئے اس کو اس طرح حکومت کی حمایت حاصل تھی ، تفرقہ پھیلانے والی بات کہلواکر ملک کے باہر بھگا دیا
انہی حرکتوں اور باتوں سے اسلام و مسلمین کے ساتھ خیانت اور غداری کی بو آتی ہے
فرانس میں رسول مقبول ( صلى الله عليه وآله ) کی شان اقدس میں گستاخی اور توہین کی گئی اور وہاں کے صدر نے اس کی حمایت بھی کی اور سوئیڈن میں قرآن شریف کی بے حرمتی کی گئی
عرب امارات ، بحرین اور دوسرے مسلمان ممالک علانیہ اسرائیل جیسے اسلام و مسلمین کے سفاک دشمن سے تعلقات بحال کر رہے ہیں اس کے بعد سعودیہ کا نمبر ہے اس لئے کے وہاں کے مفتی اور کعبہ کے امام نے اسرائیل سے رابطہ برقرار کرنے کے لئے فتوی صادر کر کے راستہ ہموار کردیا ہے
فرانس ، عرب امارات اور سعودیہ ۔۔۔ کے سفارت خانوں کے سامنے مظاہرہ کرنے کے بجائے اور سعودی مفتی اور کعبہ کے امام کے خلاف نعرہ لگانے کے بجائے شیعہ مسجد ۔۔۔ کے سامنے شر انگیزی ۔۔۔ اس لئے کی کہ ان کی خیانتوں سے توجہ ہٹ جائے اور اس امت کے یہ یہود اسرائیل کے لئے کشتی نجات بن جائیں
یہ باغی گروہ دوسری جنگ صفین ، جنگ جمل اور جنگ نہروان کا ماحول پیدا کررہا ہے
تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے ، رسول خدا ( صلى الله عليه و آله ) کی شہادت کے بعد آپ کا جنازہ تین روز تک پڑا رہا ، جن کو آپ صحابہ کہتے ہیں وہ کہاں تھے ؟
جس طرح رسول اعظم (صلى الله عليه وآله ) کا جنازہ پڑا ہوا تھا اور آپ کے صحابہ خلافت بانٹ رہے تھے تقریبا اسی کا ایک منظر اور شبیہ ہم کو پاکستان میں نظر آئی
رسول گرامی (صلى الله عليه وآله ) کی ( معاذالله ) توہین کی جارہی ہے ، قرآن مجید کو نذر آتش کیا جارہا ہے اور اسلام و مسلمین کے دشمن ، اسرائیل سے رابطہ برقرار کیا جارہا ہے ، مسلمانوں کو کچلا جا رہا ہے لیکن شر پسند اور خائن عناصر امام باڑہ اور مسجد کے سامنے شیعوں کے خلاف نعرہ لگا رہے ہیں۔۔۔
اس سے واضح و روشن ہے کہ یہ باغی اور بدعتی گروہ اسلام و مسلمین کے حوالے سے خائن و غدار ہے ان کو مسلمانوں سے کوئی مطلب نہیں ہے اور نہ ہی مسلمانوں کے غمخوار ہیں
خشت اول چون نهد معمار کج
تاثریا می رود دیوار کج
اگر کسی عمارت کی پہلی اینٹ معمار ٹیڑھی رکھ دے تو آسمان کی بلندیوں تک اس کی دیوار ٹیڑھی ہی رہے گی
مسلمانوں کے لئے لمحئہ فکریہ یہ ہے کہ ایسے فساد کی جڑ کہاں ہے ؟
جب بنوامیہ کی ہزار ماہ کی طاقت ور حکومت شیعوں اور عزاداری کو ختم نہیں کرپائی تو تم نالی کے بد بو دار کیڑوں کس کھیت کی مولی ہو
ہم مطمئن ہیں کے حقیقی اسلام اور قوم کا درد رکھنے والے پاکستان کے ہمارے بزرگ اور با عمل علمائے کرام اور دانشمندان و ہمدردان قوم ، علوی بصیرت پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے خوارج ، معاویہ اور عمرو عاص ۔۔۔ کی ناجائز اولاد کے فتنوں پر غالب آجائیں گے اور پاکستان کو دوسرا سوریہ ، افغانستان ۔۔۔ اور سعودی و اسرائیلی ریاست نہیں بننے دیں گے
اور یہ باغی و بدعتی گروہ و اسرائیلی ایجنٹ اپنے ناپاک مقاصد میں ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے
ظالموں کو عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ وہ کس انجام کو پلٹ کر جائیں گے
( سورہ شعراء )
No comments:
Comment