- اسلام علیکممعاف کرنا میں سوال دبارہ بیج رہا ہوںمیرا سوال ہے اگر انسان کو نماز کے دوران سجدوں میں شک ہو جاے کہ میں نے ایک سجدہ کیا ہے یا دو سجدے بجا لاے ہیں ایسے تذبذب میں انسان کو کیا کرنا چاہے یا اگر اس طرح شک ہو جاے کہ میں جو سجدہ کر رہا ہوں یہ میرا پہلا سجدہ ہے یا دوسرا سجدہ ایسی حالت میں انسان کو کیا کرنا چاہےواسلام آپ کا ممنونگلزار احمد*جواب:*باسمه تعالىعليكم السلام ورحمةالله و بركاته*اگر تشہد پڑھنے یا باقی رکعت پڑھنے کے لئے کھڑے ہونے کے پہلے(یعنی ابھی تشہد شروع نہیں کیا ہے اور قیام نہیں کیا ہے) شک آئے تو سمجھیں ایک ہی سجدہ کیا ہے لہذا ایک سجدہ اور بجالائیں تاکہ اطمینان و یقین ہوجائے کہ دو سجدے کرلیئے ہیں*لیکن اگر تشہد پڑھنے کے درمیان یا بچی ہوئی رکعت پڑھنے کے لئے کھڑے ہونے یعنی قیام کرنے کے دوران شک آئے تو اس شک کا وقت وموقع گزر گیا ہے اس پر اعتناوتوجہ نہ کریں*نوٹ**اگر کوئی کثیرالشک ہے یعنی بہت زیادہ شک کرتا ہے تو یہ اپنے شک کی پروا نہ کرے،اس پر دھیان نہ دے**Sawaal , do sajdon me shak ke bare me hai*والسلامسید شمشاد علی کٹوکھریخادم ادارہ دارالعترت عظیم آباد/ پٹنہ - شعبہ سوالات قم المقدسہ/ ایران7 / جمادى الاولى / 1439ھ.ق
Thursday, February 8, 2018
Agar insaan dauraan-e-sajda ye bhul jaaye ki ek baar kiya hai ya do baar is surat me kya kare?
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Comment