آل سعودیاآل سقوط (پہلا حصہ) - Edaara-e-darul itrat
Takhribe jannatul baqi ka seyaasi pas manzar Qabre hazrat Faatemah | aap ne kis ko apni namaaze janaaza me shirkat ki aejaazat nahi di ?

Wednesday, June 28, 2017

آل سعودیاآل سقوط (پہلا حصہ)

باسمہ تعالی


آل سعودیاآل سقوط (پہلا حصہ)


جس ملک یا قوم کا اولوالامر و حکمران فرعونیت کے ساتھ ساتھ الزائمر (alzheimer) جیسی بیماری میں مبتلا ہو اس ملک وقوم کا خدا خیر کرے سعودی بادشاہ سلمان نےلیبیائی نمائندوں کی جماعت سے ملاقات کےدوران کہا :


ہمارا سلام "برادر-معمرالقذافی" کو پہنچا دیجیئے گا


جبکہ چندسال قبل یہ ڈکٹیٹر انقلابیوں کے ہاتھوں مارا جا چکا ہے، بادشاہ صاحب اگرچہ بسااوقات اپنا نام بھی بھول جاتے ہیں لیکن کبھی کبھی ایسی حقیقت و راز کوفاش بھی کردیتے ہیں جو ان کے دل میں پوشیدہ ہے


فرتوت سعودی بادشاہ حکومت سعودی کی تشکیل اوراس خاندان کے بادشاہوں کی فہرست بیان کرتے ہوئے جب ملک عبداللہ تک پہنچے تو کہا :


خداوند مجھ سے پہلے تمام یہودی شہنشاہوں کو بخش دے


ایساشخص کس طرح ملک چلا سکتاہے ؟
اوراپنے قوم کی رہبری کر سکتا ہے ؟ اولوالامر بننے کانتیجہ یہی ہوگا کہ ایک مستقل اور مظلوم ملک پر بزدلانہ، ظالمانہ حملے کاحکم دے گا اور عالم کفر و نفاق کی مدد سے بچوں وعورتوں کا قتل عام کرےگا و ...


کہنے والے نے کہا :


یمن پر زمینی حملے کے تعلق سے عیاش و شکم پرست سعودی شہزادگان کا راہ و چارہ بند ہو گیا ہے
سننے والے کے بقول ایسا کیوں نہ ہو پاکستانی فوج پر تکیہ کیا تھا اس نے فی الحال بظاہر انکار کر دیا
"جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے" تو مصر کا رخ کیا مصری فوج بھی اندر سے شدید حیرت زدہ، پریشان اور پیش آنے والے خطرات سے گھبراہٹ کا شکار ہے


کہنے والے نے پھر کہا :


سعودی فوج کواب تک حوثیوں سے چھہ مرتبہ ذلت آمیز شکست ہوئی ہے اس کے سپاہی میدان چھوڑ کر بھاگ گئے جبکہ اس وقت کی خائن یمنی حکومت بھی آل سعود کا ساتھ دے رہی تھی


سننے والے نے کہا :
ہوائی حملے بھی ابھی تک کارساز نہ ہوئے ہوائی حملہ تو زمینی حملے کا پیش خیمہ ہوتا ہے سعودیوں میں زمینی حملے کی نہ جرﺃﺕ ہے اورنہ ہی قدرت
کہنے والے نے جب اس طرح کہا کہ اردن قطر امارات اور دوسرے خلیجی بچے جن کے منھ سے چھٹی کے دودھ کی بو آتی ہے ہرگز ملک نہیں ایسی جگہوں پر بندوق اٹھانے کے بجائے اپنے باپ دادا کی طرح دم دبا کر بھاگ جاتے ہیں
سننے والے نے اس بات کو اس طرح مکمل کیا :
سعودی بادشاہ نے اپنے پردادا ابولھب کو خواب میں دیکھا کہ اس سے کہ رہے ہیں یہ تم نے کیا کیا کہ پھنس گئے ؟ آگے کیوں نہیں بڑھتے ؟
اہل جہنم کے نزدیک ہماری، ابوسفیان، ابوجہل اور معاویہ کی آبرو نہ رکھی منھ دکھانے کے قابل نہیں، تو بادشاہ سلمان نے کہا :
اے پر دادا جان آرے پر بیثھا ہوں نہ آگے بڑھ سکتا ہوں اور نہ ہی پیچھے ہٹ سکتا ہوں تو ابولھب نے کہا :
اس پر اس قدر بیٹھے رہو کہ ہر جگہ سے جان نکل جائے 😄😃😀 (معذرت)


(جاری)


و السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ


سیدشمشادعلی کٹوکھری
خادم ادارہ دارالعترت عظیم آباد پٹنہ


٢٤ / جمادی الثانی / ١٤٣٦

subscribe us on youtube

No comments:

Comment

.
WhatsAppWhatsApp par sawaal karen